Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
PLN375.00 PLN405.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Facebook Ka Bani Mark Zuckerberg - فیس بک کا بانی مارک ذکر برگ Rig Ved مرحوم باری علیگ کی شخصیت

SKU: 83671261900
4.2

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Description

مرحوم باری علیگ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انھوں نے عملی زندگی کے بالکل ابتدائی دور ہی میں ایسی شہرت حاصل کر لی تھی جو اکثر ادیبوں کو پورا دورئہ حیات گزار چکنے کے بعد بھی کم تر ہی نصیب ہوتی ہے۔ مرحوم کو مختلف علوم سے گہری دلچسپی تھی لیکن جس حد تک میں اندازہ کر سکا ہوں، تاریخ کا مطالعہ ہی ان کے لیے مختلف علوم سے دلچسپی کی اصل بنیاد تھا اور تاریخ ہی دراصل ان کی تحریر و نگارش اور فکر و نظر کا خاص موضوع تھی۔ انھوں نے تاریخ کے مطالعے سے جو سبق حاصل کیے تھے، انھیں مختلف شکلوں اور پیرایوں میں پیش کرنا چاہتے تھے تاکہ وہ تمام اصحاب کو صحیح منزل کی طرف حرکت میں لانے کا ذریعہ بن جائیں۔ جو مسودہ کتابی شکل میں منظرِ عام پر آ رہا ہے، اس میں اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کی داستان آگئی ہے۔ میری دلی خواہش ہے کہ باری مرحوم کا یہ نقش زیادہ سے زیادہ ہاتھوں میں پہنچے اور زیادہ سے زیادہ دلوں میں جگہ پائے ۔

Selected Short Stories (2002)

The young man's wildest dream will be realized

”—Entertainment Weekly

and slogans behind vehicles

Facebook Ka Bani Mark Zuckerberg - فیس بک کا بانی مارک ذکر برگ Rig Ved مرحوم باری علیگ کی شخصیتPages: 184 Category: Biography

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products