Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
EUR550.00 EUR580.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Masomiat Ka Qatal - معصومیت کا قتل Ably the often violent conflicts that

SKU: 68936717440
4.3

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

the often violent conflicts that take place in this process

انعام ندیم 1967ء میں شہداد پور، سندھ میں پیدا ہوئے، وہ ایک متنوع ادبی شخصیت کے مالک ہیں۔ 2023ء میں ان کی غزلوں کا مجموعہ ’’درِ خواب‘‘ اور 2025ء میں نظموں کا مجموعہ ’’تصویر میں چلتا آدمی‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اگرچہ انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز شاعری سے کیا، تاہم بعد ازاں اپنے یکے بعد دیگرے شائع ہونے والے ادبی تراجم کی بدولت انھوں نے اُردو کے معروف اور ممتاز مترجمین کی صفِ اوّل میں جگہ بنا لی۔ انھوں نے متعدد ادبی متون، بالخصوص فکشن کا انگریزی سے اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کے قابلِ ذکر ترجموں میں عمر شاہد حامد کے ناول “The Prisoner”، ربی سنکر بل کے دو ناولوں "Dozakhnama" اور "A Mirrored Life"اور میورئیل موفروئے کے “Rumi’s Daughter” کے علاوہ نوبیل انعام یافتہ ہسپانوی ادیب گابریئل گارسیا مارکیز کے گمشدہ ناول “Until August” کا اُردو ترجمہ شامل ہے۔ انعام ندیم نے مارکیز کی کُل کہانیوں کا بھی اُردو میں ترجمہ کیا جو ’’ساری کہانیاں‘‘ کے عنوان سے 2025ء میں شائع ہوا۔ اس مجموعے میں مارکیز کی تمام کہانیاں ایک ہی جلد میں، ان کی ہسپانوی زبان میں اصل اشاعت کی زمانی ترتیب کے مطابق شائع کی گئی ہیں۔ انعام ندیم نے آصف فرخی کے بارے میں ایک انتھالوجی، ذکیہ مشہدی کی منتخب کہانیاں، شاعر اکبر معصوم کی کلیات اور پاکستان میں اُردو نثری نظموں کا ایک انتخاب بھی مرتب کیا ہے۔ انھوں نے مشہور ہندی افسانہ نگار بھیشم ساہنی کی کہانیوں کے ایک انتخاب کا بھی ترجمہ کیا، ان کا یہ انتخاب بعد ازاں دسویں یو بی ایل لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔

Do you recognize yourself in the above situation

save the scriptures and other holy texts

Pages: 303

Masomiat Ka Qatal - معصومیت کا قتل Ably the often violent conflicts thatPages: 302 Category: Novels Urdu Translation of "To Kill A Mockingbird" Translated By Shoukat Nawaz Niazi "" !

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products